Wednesday, 29 July 2015

حدیث: قیامت کےدن مقتول 1 ہاتھ میں اپناسر اٹھائے ہوگا اور دوسرےہاتھ سےاپنے قاتل کوپکڑ کر لائےگا پھراللہ سےکہے گااے میرےرب اس نےمجھے قتل کیا اللہ قاتل سےفرمائیں گےتو ہلاک ہو پھراس قاتل کوجہنم کی طرف بھیج دیاجائے گا (مجمع الزوائد حدیث 12306، کتاب الفتن باب:مسلمانوں کےخون اورمال کی حرمت... راوی: ابن عباس رضی اللہ عنہ)

No comments:

Post a Comment