Wednesday, 29 July 2015

: . فرض نماز کےبعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا ثابت ہے حدیث: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےنماز سےسلام پھیرنے کےبعد قبلہ کی طرف منہ کرکے ہاتھ اٹھا کردعا مانگی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہرکی نماز کےبعد دعا مانگا کرتےتھے (تفسیر ابن کثیر ج2، ص390 تفسیر سورہ النساء، آیت 97 راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

No comments:

Post a Comment